حیدرآباد۔27۔جنوری(اعتماد نیوز)محکمہ ڈاک 5فروری سے ملک کے دہلی ‘چینائی اور بنگلور میں اے ٹی ایم مشینس کے ذریعہ نقد کو حاصل کرنے کی سہولت کا افتتاح
کریگی۔محکمہ ڈاک نے فیصلہ کیا کہ ڈیڑھ سال کے طویل عرصہ میں ملک بھر میں 3000اے ٹی ایم مشینس کی سہولت پیش کی جائے۔ چنانچہ محکمہ ڈاک کے اس اسکیم سے 26کروڑ عوام کے استفادہ کرنے کی گنجائش ہے۔